لذت آفرینی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لذت دینا، سرور انگیزی۔ "اس سفر نامے میں اس قسم کے متخیلہ نے کیف و لذت آفرینی پیدا کر دی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ٣٧٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لذت' کے ساتھ فارسی مصدر 'آفریدن' سے مشتق صیغۂ امر'آفریں' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'لذت آفرینی' اردو میں بطور ١٩٨٧ء کو "اردو ادب میں سفر نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لذت دینا، سرور انگیزی۔ "اس سفر نامے میں اس قسم کے متخیلہ نے کیف و لذت آفرینی پیدا کر دی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ٣٧٣ )

جنس: مؤنث